Coffee_Tea_HP_1

زیادہ چائے ، کافی پینے والے تعلیمی میدان میں پیچھے رہ جاتے ہیں

 عام دیکھنے میں آیا ہے کہ امتحانات کے دوران طالبعلم کافی کی مقدار بڑھادیتے ہیں اور پڑھائی کے دوران ضرورت سے زیادہ کافی پیتے ہیں۔ طالبعلموں کا خیال ہے کہ کافی انہیں نیند اور سستی سے دور رکھتی ہے اور وہ یکسوئی سیپرچے کی تیاری کرسکتے ہیں لیکن ڈاکٹر برائن نے اس نظریے کو یکسر …

Review Overview

Graphics
Speed
Design
Sounds

Good !

Summary : Pellentesque habitant morbi tristique senectus.

User Rating: 3.69 ( 892 votes)
94
 عام دیکھنے میں آیا ہے کہ امتحانات کے دوران طالبعلم کافی کی مقدار بڑھادیتے ہیں اور پڑھائی کے دوران ضرورت سے زیادہ کافی پیتے ہیں۔ طالبعلموں کا خیال ہے کہ کافی انہیں نیند اور سستی سے دور رکھتی ہے اور وہ یکسوئی سیپرچے کی تیاری کرسکتے ہیں لیکن ڈاکٹر برائن نے اس نظریے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے خوفناک انکشاف کئے ہیں۔ ڈاکٹر برائن کے مطابق بڑھائی گئی کافی سردرد، اضطراب اور دل کی دھڑکن کو تیز کرتی ہے۔ اس کے علاوہ اعصابی کمزوری اور یادداشت کے کمزور ہونے کا سبب بھی بنتی ہے۔ اس ضمن میں آسٹریلین میڈیکل ایسوسی ایشن کونسل نے بھی ڈاکٹر برائن کی تحقیقات کی تائید کی ہے اور کہا ہے کہ کافی کی زیادہ مقدار توجہ ہٹانے میں بھی حصہ لیتی ہے اور اس طرح امتحانی تیاری ادھوری رہ جاتی ہے۔ ڈاکٹر مورٹن نے طالبعلموں کو تنبیہہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فطرت کو غیر فطری طریقوں سے نہ تبدیل کریں یہ نقصان کا باعث ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>