Home » خدمتِ خلق » مستحقین میں گرم ملبوسات کی فراہمی

مستحقین میں گرم ملبوسات کی فراہمی

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ) موسم سرما میں سردی کی شدت سے محفوظ رہنے کے لئے غریب و نادار افراد میں نئے گرم ملبوسات بھی تقسیم کرتی ہے۔ان گرم ملبوسات میں جرسی، سویٹر، جرابیں ، دستانہ ، گرم ٹوپی اور گرم مفلر شامل ہیں۔سال 2018ءمیں قریباً 270 افراد میں گرم ملبوسات تقسیم کئے گئے۔اسلام آباد کے علاوہ مظفرآباد کے مہاجر کیمپس میں بھی گرم ملبوسات فراہم کئے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.