قدرتی آفات کے موقع پر متاثرہ علاقوں میں راشن کی تقسیم اور میڈیکل کیمپس کا انعقاد ، عید الاضحیٰ کے موقع پر مستحقین کے لئے قربانیوں کا اہتمام اور گوشت کی تقسیم، دینی لٹریچر کی اشاعت، ایمرجنسی میں خون کی فراہمی سمیت دیگر امور حالات اور ضرورت کے تحت انجام دئے جاتے ہیں۔