Home » تعلیمی و تربیتی پروگرامز » تعلیم و تربیت کے پروگرامز

تعلیم و تربیت کے پروگرامز

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ) فلاحی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ عوام الناس کی دینی تربیت کے حوالے سے بھی پروگرامز کا انعقاد کرتی رہتی ہے۔ جن کے ذریعے لوگوں کو جدید وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ملٹی میڈیا کے ذریعے مختلف دینی امور پر تربیت دی جاتی ہے اور احکام و مسائل سے آگاہ کیا جاتا ہے۔یہ پروگرام فرقہ واریت سے پاک خالصتاً قرآن وسنت کی دعوت پر مشتمل ہوتے ہیں۔اسی طرح 15 سال سے کم عمر بچوں کی تربیت کے لئے بھی” تربیت اطفال “کے نام سے شعبہ کام کر رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.