Home » فلاحی پروجیکٹس » بیوگان اور غرباءکو ماہانہ راشن کی فراہمی

بیوگان اور غرباءکو ماہانہ راشن کی فراہمی

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ)کے اس شعبہ کے تحت مستحق بیوگان اور معاشرہ کے غریب و نادار افراد اور گھرانوں کو ماہانہ کی بنیاد پر ضروریات زندگی کی اشیاءفراہم کی جاتی ہیں۔جن میں گھریلو استعمال کے لئے مکمل راشن پیکج شامل ہے۔ہر ماہ 15 مستحق گھرانوں کو راشن پیکج فراہم کیا جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.