Home » مختلف خبریں » حج و عمرہ کی تربیت کا انتظام

حج و عمرہ کی تربیت کا انتظام

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ) فریضہ حج و عمرہ کی ادائیگی کے لئے جانے والے لوگوں کی عملی تربیت کا بھی اہتمام کرتی ہے۔اس مقصد کیلئے تجربہ کار عالم دین کی خدمات حاصل کر کے ملٹی میڈیا سلائیڈز کے ذریعے ا±ن کی رہنمائی و تربیت کی جاتی ہے تاکہ وہ حج و عمرہ کی عظیم عبادت کو ا±س کی صحیح روح کے مطابق ادا کر سکیں۔عازمین حج و عمرہ فیملیز کے لئے ا±ن کے گھر پر بھی تربیت کی سہولت کا اہتمام کیا جاتا ہے۔سینکڑوں لوگوں کو حج و عمرہ کی عملی تربیت فراہم کی جا چکی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.