Home » خدمتِ خلق » مستحق طلبہ سے معاونت

مستحق طلبہ سے معاونت

ایسے طلبہ جو معاشی حالات کی تنگی کے باعث اپنی فیسیں ادا نہیں کر پاتے یا جنہیں تعلیم جاری رکھنے کیلئے دیگر لوازمات کتب، یونیفارم وغیرہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ) ا±ن طلبہ کے ساتھ فیسوں کی ادائیگی سمیت دیگر ضروریات کے لئے بھی معاونت فراہم کرتی ہے تاکہ حالات کی ستم ظریفی ا±ن ہونہار طلبہ کو تعلیم کے بنیادی حق سے محروم نہ کر سکے۔ اسی طرح ہر سال تعلیمی سال کے آغاز پر سکولوں کے مستحق طلبہ و طالبات کو کاپیاں، سٹیشنری ،یونی فارم اور سکول بیگ فراہم کئے جاتے ہیں۔ ہر سال 50 سے 60 طلبہ ان سہولیات سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.