Home » فلاحی پروجیکٹس » میت کی تجہیز و تکفین کی خدمات

میت کی تجہیز و تکفین کی خدمات

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ)کے تحت اسلام آباد میں میت کے غسل ، کفن اور لوازمات غسل سمیت تجہیز و تکفین کے تمام انتظامات فی سبیل اللہ کئے جاتے ہیں۔مصیبت اور دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ یہ ہمدردی و غم خواری کا بہترین ذریعہ ہے۔ الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ)کی طرف سے اپریل 2019 ءتک 219 مرد و خواتین میتوں کو غسل و کفن کی خدمات فراہم کی جاچکی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.