Home » فلاحی پروجیکٹس » مستحق گھرانوں کی بچیوں کی شادی میں معاونت

مستحق گھرانوں کی بچیوں کی شادی میں معاونت

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ) مستحق گھرانوں کی بچیوں کی شادی کے موقع پر ان کے ساتھ حسب استطاعت تعاون کرتی ہے۔بیٹیوں کو ضروریات زندگی کی بنیادی اشیاءکی فراہمی کے لئے ان کے غریب والدین کا کسی حد تک ہاتھ بٹانے کی کوشش کی جاتی ہے۔یہ شعبہ خصوصی طور پر مخیر حضرات کی توجہ کا متقاضی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.