Home » رمضان المبارک » عید پر نئے جوتوں کی تقسیم

عید پر نئے جوتوں کی تقسیم

عید سے قبل مستحق گھرانوں کے افراد کو نئے جوتے بھی فراہم کئے جاتے ہیں تاکہ وہ اور ان کے اہل خانہ بھی دیگر مسلمانوں کی طرح عید پر نئے جوتے پہن کر خوشیاں منا سکیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.