Home » مختلف خبریں » فری میڈیکل کیمپس

فری میڈیکل کیمپس

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ) کے تحت غریب و نادار لوگوں کو علاج و معالجہ کی سہولیات ان کے قریب ترین پہنچانے کے لئے ملک کے دور دراز علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں کوالیفائیڈ میل اور فی میل ڈاکٹرز لوگوں کا طبی معائنہ کر کے ا±ن کو مفت ادویات فراہم کرتے ہیں۔یہ سلسلہ پورا سال مختلف علاقوں میں جاری رہتا ہے۔ الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ)کے تحت اب تک 18 میڈیکل کیمپس کے ذریعے ہزاروں مریضوں کا طبی معائنہ کر کے انہیں بہترین کوالٹی کی ادویات فراہم کی گئیں۔ الحمد للہ علی ذلک

جن مقامات پر میڈیکل کیمپس لگائے گئے اُنکی تفصیل:۔
1۔ جبوآنہ اٹھارہ ہزاری، جھنگ
2۔ روڈوسلطان، جھنگ
3۔ غوث آباد، جھنگ
4۔ رجانہ ، جھنگ
5۔ علی پور کمہاراں والا
6۔ حویلی بہادر شاہ، شورکوٹ
7۔ تلہاڑ، اسلام آباد
8۔ گلیات (توحید آباد)2 کیمپ
9۔ دکن تتریلہ، ایبٹ آباد
10۔ سمندری، فیصل آباد
11۔ انبور مہاجرین کیمپ ، مظفرآباد
12۔ لوہاراں والی گلی، مظفرآباد
13۔ غربال، فتح جنگ، اسلام آباد
14۔ سلانوالی، سرگودھا
15۔ لیہ
16۔ خوشاب

Leave a Reply

Your email address will not be published.