HandPump

 الاحسان ویلفیئر فاﺅنڈیشن اسلام آباد کے تحت سرگودھا چک نمبر 55اور58الف جنوبی میں2نلکوں کی تنصیب

خدمت خلق میں پیش پیش…الاحسان ویلفیئر فاﺅنڈیشن اسلام آباد

مولانا کاشف علی کی درخواست اور نگرانی میں نلکوں کی تنصیب عمل میں آئی

سرگودھا(نمائندہ الاحسان) الاحسان ویلفیئر فاﺅنڈیشن اسلام آباد کی طرف سے سرگودھا کے چک نمبر55 اور58الف جنوبی میں دو مستحق گھرانوں میں فراہمی آب کیلئے 2نلکوں کی تنصیب عمل میں لائی گئی۔ نلکوں کی تنصیب مولانا کاشف علی جنرل سیکریٹری اہل حدیث یوتھ فورس ضلع سرگودھا کی درخواست اور نگرانی میں عمل میں لائی گئی۔ اسلام آباد سے فاﺅنڈیشن کے ذمہ داران راشد شیخ صدر، آصف حبیب جنرل سیکریٹری، چوہدری محمد اسحاق سینئر نائب صدر، اور عمر اسحاق نے موقع کا معائنہ کیا اور نلکوں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مقامی گھرانوں نے الاحسان ویلفیئر فاﺅنڈیشن اسلام آاد کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>