Al-Ehsaan logo

پیغام فاؤنڈیشن فیصل آباد کا ایک اہم انقلابی قدم

فیصل آباد(نمائندہ الاحسان کاشف رحیم سے) مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی فیصل آباد کا شعبہ خدمت خلق پیغام فاؤنڈیشن کے نام سے کام کر رہا ہے جس کے ناظم حافظ یونس ربانی ہیں ۔فیصل آباد سٹی میں مرکزی جمعیت اہل حدیث آٹھ حلقہ جات پر مشتمل ہے ہر حلقے میں ایک ڈسپنسری کا آغاز ہو چکا ہے اور اس کے لیے تجربہ کار MBBSڈاکٹر غریب عوام کے لیے کام کر رہے ہیں۔جس کی پرچی فیس صرف20روپے ہے ۔میڈیسن اور چیک اَپ بالکل فری ہے۔ان شاء اللہ عنقریب ایمبولینس بھی خریدی جائیگی اور غریب عوام کی فلاح و بہبود کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>