Home » 2019 » May

Monthly Archives: May 2019

دیگر پراجیکٹس

قدرتی آفات کے موقع پر متاثرہ علاقوں میں راشن کی تقسیم اور میڈیکل کیمپس کا انعقاد ، عید الاضحیٰ کے موقع پر مستحقین کے لئے قربانیوں کا اہتمام اور گوشت کی تقسیم، دینی لٹریچر کی اشاعت، ایمرجنسی میں خون کی فراہمی سمیت دیگر امور حالات اور ضرورت کے تحت انجام دئے جاتے ہیں۔

Read More »

مستحقین میں گرم ملبوسات کی فراہمی

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ) موسم سرما میں سردی کی شدت سے محفوظ رہنے کے لئے غریب و نادار افراد میں نئے گرم ملبوسات بھی تقسیم کرتی ہے۔ان گرم ملبوسات میں جرسی، سویٹر، جرابیں ، دستانہ ، گرم ٹوپی اور گرم مفلر شامل ہیں۔سال 2018ءمیں قریباً 270 افراد میں گرم ملبوسات تقسیم کئے گئے۔اسلام آباد کے علاوہ مظفرآباد کے ...

Read More »

تعلیم و تربیت کے پروگرامز

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ) فلاحی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ عوام الناس کی دینی تربیت کے حوالے سے بھی پروگرامز کا انعقاد کرتی رہتی ہے۔ جن کے ذریعے لوگوں کو جدید وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ملٹی میڈیا کے ذریعے مختلف دینی امور پر تربیت دی جاتی ہے اور احکام و مسائل سے آگاہ کیا جاتا ہے۔یہ پروگرام ...

Read More »

بیوگان اور غرباءکو ماہانہ راشن کی فراہمی

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ)کے اس شعبہ کے تحت مستحق بیوگان اور معاشرہ کے غریب و نادار افراد اور گھرانوں کو ماہانہ کی بنیاد پر ضروریات زندگی کی اشیاءفراہم کی جاتی ہیں۔جن میں گھریلو استعمال کے لئے مکمل راشن پیکج شامل ہے۔ہر ماہ 15 مستحق گھرانوں کو راشن پیکج فراہم کیا جاتا ہے۔

Read More »

حج و عمرہ کی تربیت کا انتظام

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ) فریضہ حج و عمرہ کی ادائیگی کے لئے جانے والے لوگوں کی عملی تربیت کا بھی اہتمام کرتی ہے۔اس مقصد کیلئے تجربہ کار عالم دین کی خدمات حاصل کر کے ملٹی میڈیا سلائیڈز کے ذریعے ا±ن کی رہنمائی و تربیت کی جاتی ہے تاکہ وہ حج و عمرہ کی عظیم عبادت کو ا±س کی ...

Read More »

مستحق طلبہ سے معاونت

ایسے طلبہ جو معاشی حالات کی تنگی کے باعث اپنی فیسیں ادا نہیں کر پاتے یا جنہیں تعلیم جاری رکھنے کیلئے دیگر لوازمات کتب، یونیفارم وغیرہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ) ا±ن طلبہ کے ساتھ فیسوں کی ادائیگی سمیت دیگر ضروریات کے لئے بھی معاونت فراہم کرتی ہے تاکہ حالات کی ستم ظریفی ا±ن ہونہار ...

Read More »

پینے کے صاف پانی کی فراہمی

دور دراز پسماندہ علاقوں میں غریب و نادار گھرانوں جن کے گھروں میں گھریلو استعمال کے لئے نلکا موجود نہیں اور گلی محلوں اور پبلک مقامات پر لوگوں کے لئے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے ہینڈ پمپس کا انتظام کیا جاتا ہے۔فراہم آب ایک عظیم صدقہ جاریہ ہے۔الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد کی طرف سے اب تک ...

Read More »

میت کی تجہیز و تکفین کی خدمات

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ)کے تحت اسلام آباد میں میت کے غسل ، کفن اور لوازمات غسل سمیت تجہیز و تکفین کے تمام انتظامات فی سبیل اللہ کئے جاتے ہیں۔مصیبت اور دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ یہ ہمدردی و غم خواری کا بہترین ذریعہ ہے۔ الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ)کی طرف سے اپریل 2019 ءتک ...

Read More »

مستحق گھرانوں کی بچیوں کی شادی میں معاونت

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ) مستحق گھرانوں کی بچیوں کی شادی کے موقع پر ان کے ساتھ حسب استطاعت تعاون کرتی ہے۔بیٹیوں کو ضروریات زندگی کی بنیادی اشیاءکی فراہمی کے لئے ان کے غریب والدین کا کسی حد تک ہاتھ بٹانے کی کوشش کی جاتی ہے۔یہ شعبہ خصوصی طور پر مخیر حضرات کی توجہ کا متقاضی ہے۔  

Read More »

عید پر نئے جوتوں کی تقسیم

عید سے قبل مستحق گھرانوں کے افراد کو نئے جوتے بھی فراہم کئے جاتے ہیں تاکہ وہ اور ان کے اہل خانہ بھی دیگر مسلمانوں کی طرح عید پر نئے جوتے پہن کر خوشیاں منا سکیں۔  

Read More »