Home » 2014 » November

Monthly Archives: November 2014

الاحسان ویلفیئر فاﺅنڈیشن اسلام آباد کا ”دکن تتریلہ“ ضلع ایبٹ آباد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کیمپ میں250سے زائد مریضوں کو طبی معائنہ کے بعد بہترین ادویات مفت فراہم کی گئیں دکھی انسانیت کی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے‘ راشد شیخ مرکزی جمعیت اہل حدیث اسلام آباد کے شعبہ خدمت خلق الاحسان ویلفیئر فاﺅنڈیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام گاﺅں دکن تتریلہ ضلع ایبٹ آباد میںمقامی ذمہ دار انجینئر انیس خلیل کی نگرانی میں فری ...

Read More »

اکثر دیکھا جاتا ہے کہ میاں بیوی جب بازار جاتے ہیں تو انہوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑا ہوتا ہے، کیا برسر عام بیوی کا ہاتھ پکڑ کر چلنا جائز ہے؟

میاں بیوی کا بازار میں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر گھومنا پھرنا انسانی وقار کے خلاف اور لوگوں کے سامنے بے شرمی اور بے حیائی کا اظہار ہے۔ اسلامی تہذیب میں ایسا کرنا درست نہیں بلکہ یہ مغربی تہذیب ہے کہ وہ برسر عام ایک دوسرے کو بوس و کنار کرتے ہیں جبکہ اسلام اسے بے حیائی اور بے ...

Read More »

نریندر مودی کا خطاب اقوام متحدہ اورعالمی برادری کیلئے لمحہ فکریہ ہے‘ عبدالستار حامد

مرکزی جمعیت اہل حدیث پنجاب کے امیر پروفیسر عبدالستار حامد، میاں محمود عباس ناظم اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی سے وزیراعظم کا دلیرانہ خطاب قومی امنگوں کا ترجمان ہے اب صرف اس پر جرات مندانہ عمل کی ضرورت ہے۔ مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت کے ساتھ تعلقات ، تجارت اور اسے پسندیدہ ملک ...

Read More »

الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن اسلام آباد کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس کا انعقاد

اہل حدیث یوتھ فورس و مرکزی جمعیت اہل حدیث اسلام آباد کے شعبہ خدمت خلق الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن اسلام آبادکے ز یر اہتمام جھنگ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں جبو آنہ ، روڈو سلطان اور غوث آباد میں130متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ساڑھے تین لاکھ روپے مالیت کی ادویات سے لگائے گئے دو روزہ میڈیکل کیمپ میں600سے زائد مریضوں ...

Read More »