Home » فلاحی پروجیکٹس

فلاحی پروجیکٹس

دیگر پراجیکٹس

قدرتی آفات کے موقع پر متاثرہ علاقوں میں راشن کی تقسیم اور میڈیکل کیمپس کا انعقاد ، عید الاضحیٰ کے موقع پر مستحقین کے لئے قربانیوں کا اہتمام اور گوشت کی تقسیم، دینی لٹریچر کی اشاعت، ایمرجنسی میں خون کی فراہمی سمیت دیگر امور حالات اور ضرورت کے تحت انجام دئے جاتے ہیں۔

Read More »

بیوگان اور غرباءکو ماہانہ راشن کی فراہمی

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ)کے اس شعبہ کے تحت مستحق بیوگان اور معاشرہ کے غریب و نادار افراد اور گھرانوں کو ماہانہ کی بنیاد پر ضروریات زندگی کی اشیاءفراہم کی جاتی ہیں۔جن میں گھریلو استعمال کے لئے مکمل راشن پیکج شامل ہے۔ہر ماہ 15 مستحق گھرانوں کو راشن پیکج فراہم کیا جاتا ہے۔

Read More »

میت کی تجہیز و تکفین کی خدمات

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ)کے تحت اسلام آباد میں میت کے غسل ، کفن اور لوازمات غسل سمیت تجہیز و تکفین کے تمام انتظامات فی سبیل اللہ کئے جاتے ہیں۔مصیبت اور دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ یہ ہمدردی و غم خواری کا بہترین ذریعہ ہے۔ الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ)کی طرف سے اپریل 2019 ءتک ...

Read More »

مستحق گھرانوں کی بچیوں کی شادی میں معاونت

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ) مستحق گھرانوں کی بچیوں کی شادی کے موقع پر ان کے ساتھ حسب استطاعت تعاون کرتی ہے۔بیٹیوں کو ضروریات زندگی کی بنیادی اشیاءکی فراہمی کے لئے ان کے غریب والدین کا کسی حد تک ہاتھ بٹانے کی کوشش کی جاتی ہے۔یہ شعبہ خصوصی طور پر مخیر حضرات کی توجہ کا متقاضی ہے۔  

Read More »