فیصل افضل شیخ

فرقہ وارانہ قتل وغارت گری کے مسئلہ کو سنجیدہ نہ لیا گیاتو ملک خانہ جنگی کی لپیٹ میں بھی آسکتا ہے‘ فیصل افضل شیخ

Hafiz Faisal Afzal Shaikh

 مولانا شمس الرحمن کا قتل فرقہ واریت کو ہوا دینے کی مذموم کوشش ہے، بعض قوتیں شیعہ سنی فساد کی آگ بھڑکانا چاہتی ہیں ڈرون حملے ملکی سالمیت کیلئے شدید خطرہ ہیں، ملکی خودمختاری داو ¿ پر لگا دی گئی ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں لاہور(نمائندہ الاحسان )اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کے جنرل سیکریٹری حافظ فیصل افضل شیخ نے ...

Read More »