حافظ منظور الہٰی

امت مسلمہ کو باہم لڑانے والے ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں‘حافظ منظور الہٰی

فرقہ واریت کے ناسور کا خاتمہ صرف اور صرف قرآن وسنت کے نفاذ میں ہے  اسلام دشمن سازشی عناصر قومی اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کے درپے ہیں حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کو اولین ترجیح دے لاہور(نمائندہ الاحسان)اہل حدیث یوتھ فورس شمالی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حافظ منظور الہٰی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو باہم ...

Read More »