حافظ عبدالکریم

دھرنوں کی وجہ سے وزیر اعظم مستعفی ہوں گے اور نہ ہی ملک میں مڈٹرم انتخابات کا کوئی امکان ہے۔حافظ عبدالکریم

Dr Hafiz Abdul Karim

جو لوگ امپائر کی انگلی اٹھنے کا انتظار کررہے تھے آج پوری قوم کی انگلیاں ان کے کردار پر اٹھ رہی ہیں لاہور (نمائندہ الاحسان) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے ناظم اعلیٰ و ممبر قومی اسمبلی حافظ عبدالکریم نے کہا ہے کہ دھرنوں کی وجہ سے وزیر اعظم مستعفی ہوں گے اور نہ ہی ملک میں مڈٹرم انتخابات کا ...

Read More »