پروفیسر حافظ عبدالستار حامد

اقتصادی ومعاشی ترقی کے لیے سیاسی استحکام ناگزیر‘ دھرنے والے ذاتی وپارٹی مفاد کی بجائے ملکی مفاد کو ترجیح دیں۔ پروفیسر حافظ عبدالستار حامد

HMBIq

سانحہ کوٹ رادھا کشن کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ غیر جانبدارانہ عدالتی تحقیقات کروا کر ذمہ داران کو بلا تاخیر کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ اسلام شعائر اسلام کی حرمت کی آڑ میں بے گناہوں پر تشدد کی قطعی اجازت نہیں دیتا۔ سانحہ کوٹ رادھا کشن انتظامیہ اور ریاستی اداروں کی غفلت کا نتیجہ ہے ایسے سانحات کے سد باب ...

Read More »