اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان

کسی کو آگ سے عذاب دینا توہین اسلام ہے ‘اہل حدیث یوتھ فورس کا صدر بشپ چرچ کے مطالبے پر شدید احتجاج

292152_299064773516685_550165604_n

توہین رسالت کی شق 295-C کو ختم کرنے کی ہر سطح پر مزاحمت کریں گے سانحہ کوٹ رادھا کشن کی آڑ میں ناموس رسالت قانون میں تبدیلی ناقابل قبول ہے اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان نے کوٹ رادھا کشن سانحہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ واقعہ کوٹ رادھا کشن جہالت کی بد ترین علامت ہے۔ کسی کو آگ سے ...

Read More »