شفیق الرحمن شاہین،برطانیہ

مجھے ہے حکم اذاں…………..تصاویر اور حج

میدان عرفات میں تحریک انصاف کے چند کارکنوں کا احرام کی حالت میں دعاؤں کے اوقات میں اپنا جھنڈا بلندکرکے گو نوازگو کے نعرے لگانے اور پھر ان تصاویرکو سوشل میڈیا پر لگانے سے حیرت نہیں ہونی چاہئے کیونکہ ان بیچاروں کو علم ہی نہیں تھا کہ حج جیسی عبادت جو دنیا بھرکے جھوٹے خداؤں ، جھوٹے نظریات، جھوٹے اور ...

Read More »