پنجاب کی خبریں

الاحسان ویلفیئر فاﺅنڈیشن اسلام آباد کے تحت سمندری میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد300سے زائد مریضوں کا طبی معائنہ اور بہترین ادویات کی مفت فراہمی

مولانا بہادر علی سیف کی نگرانی میں لگائے گئے کیمپ میں ڈاکٹر سید سہیل عباس نے خدمات انجام دیں الاحسان ویلفیئر فاﺅنڈیشن اسلام آباد کی طرف سے فیصل آباد کی تحصیل سمندری میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ۔ میڈیکل کیمپ مولانا بہادر علی سیف امیر تحصیل مرکزی جمعیت اہل حدیث سمندری کی نگرانی میں لگایا ...

Read More »

جمہوریت اور حکومت بچانا ہیں تو عوامی مسائل حل کرنا ہوں گے‘حافظ عمران تبسم

 پاکستان کو درپیش بیرونی جارحیت اور خطرات کے پیش نظر سیاسی جماعتیں دھرنے اور جلسے مو ¿خر کرنے کا اعلان کریں  بھارت کی مسلسل جارحیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کی خاموشی لمحہ فکریہ اور افسوسناک ہے اہل حدیث یوتھ فورس پنجاب کے صدر حافظ عمران تبسم نے کہا کہ پاکستان ”انتشاری سیاست“ کا متحمل نہیں ...

Read More »

چار روزہ میڈیکل کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا مفت علاج اور متاثرہ علاقوں میں مچھر مار سپرے

منڈی بہاؤ الدین (نمائندہ الاحسان ) حالیہ بارشوں اور سیلاب سے پیدا ہونیوالی تباہ کن صورتحال میں اہل حدیث یوتھ فورس منڈی بہاؤ الدین کے کارکنان نے اپنے بھائیوں کے ساتھ تعاون کرنے کیلئے بھرپور مہم کا آغاز ’’امدادی کیمپ برائے متاثرین سیلاب‘‘ سے کیا جو کہ سٹی منڈی بہاؤ الدین کے مرکز صدر چوک میں لگا یا گیا۔ کیمپ ...

Read More »

مرکزی جمعیت اہل حدیث فیصل آباد کی طرف سے 550متاثرہ خاندانوں میں پیکج تقسیم

مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی فیصل آباد کی طرف سے سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان کے دو ٹرک روانہ کئے گئے جن میں تقریباً550بیگ دال، چاول، آٹا، صابن، چینی، چائے، سیویاں ،نمکو، بھنے ہوئے چنے، اچار، گرم چادریں، سوٹ وغیرہ شامل تھا۔ تاحال سلسلہ جاری ہے ۔امیر مرکزیہ سٹی فیصل آباد مولانا عبدالرحمن آزاد اور ناظم شعبہ خدمت خلق ...

Read More »