انجینئر انیس خلیل

صحافت اور الاحسان اخبار تحریر:انجینئر انیس خلیل ، ایبٹ آباد

صحافت ایک مقدس مشن ہے،صحافت یعنی ذرائع ابلاغ کے لیے انگریزی میں متبادل لفظ میڈیا استعمال ہوتا ہے،میڈیا کی دور حاضر میں دو قسمیں ہیں،(ایک)الیکٹرونک میڈیا جیسے ریڈیو،ٹی وی،ای میل،فیس بک، ٹیوٹر، وغیرہ۔ (دوسرا)پرنٹ میڈیا جیسے اخبار، میگزین، رسالہ، لٹریچر وغیرہ ،پرنٹ میڈیا کا دوسرا نام صحافت بھی ہے،صحافت در حقیقت اپنے مفہوم کے اعتبار سے ایک مقدس کام ہے،ایک ...

Read More »