Home » رمضان المبارک

رمضان المبارک

عید پر نئے جوتوں کی تقسیم

عید سے قبل مستحق گھرانوں کے افراد کو نئے جوتے بھی فراہم کئے جاتے ہیں تاکہ وہ اور ان کے اہل خانہ بھی دیگر مسلمانوں کی طرح عید پر نئے جوتے پہن کر خوشیاں منا سکیں۔  

Read More »

عید پیکج بشمول فطرانہ

رمضان المبارک کے آخری دنوں میں صدق? الفطر کو جمع کر کے مستحق و غریب گھرانوں کے لئے راشن پیکج تیارکیا جاتا ہے جس میں اشیائے ضروریہ کے علاوہ عید کے حوالے سے گھریلو استعمال کی اشیاءبھی شامل کی جاتی ہیں۔یہ عید سے پہلے تقسیم کر دیا جاتا ہے۔اس پیکج کی مالیت 4000 سے 4500 روپے تک ہے۔

Read More »

الاحسان ویلفئیر فاونڈیشن اسلام آباد کے تحت غرباء مساکین اور بیوہ خواتین میں رمضان المبارک افطار پیکج تقسیم کیا گیا

Read More »