فلاحی خبریں

الاحسان کا افطار پیکج

alehsaan

Read More »

الاحسان ویلفئیر فاونڈیشن اسلام آباد کے تحت غرباء مساکین اور بیوہ خواتین میں رمضان المبارک افطار پیکج تقسیم کیا گیا

11719814_875274079224462_615840_n

Read More »

الاحسان ویلفیئر فاﺅنڈیشن اسلام آباد کے تحت سمندری میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد300سے زائد مریضوں کا طبی معائنہ اور بہترین ادویات کی مفت فراہمی

Free-Medical-Faisalabad

مولانا بہادر علی سیف کی نگرانی میں لگائے گئے کیمپ میں ڈاکٹر سید سہیل عباس نے خدمات انجام دیں الاحسان ویلفیئر فاﺅنڈیشن اسلام آباد کی طرف سے فیصل آباد کی تحصیل سمندری میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ۔ میڈیکل کیمپ مولانا بہادر علی سیف امیر تحصیل مرکزی جمعیت اہل حدیث سمندری کی نگرانی میں لگایا ...

Read More »

 الاحسان ویلفیئر فاﺅنڈیشن اسلام آباد کے تحت سرگودھا چک نمبر 55اور58الف جنوبی میں2نلکوں کی تنصیب

HandPump

خدمت خلق میں پیش پیش…الاحسان ویلفیئر فاﺅنڈیشن اسلام آباد مولانا کاشف علی کی درخواست اور نگرانی میں نلکوں کی تنصیب عمل میں آئی سرگودھا(نمائندہ الاحسان) الاحسان ویلفیئر فاﺅنڈیشن اسلام آباد کی طرف سے سرگودھا کے چک نمبر55 اور58الف جنوبی میں دو مستحق گھرانوں میں فراہمی آب کیلئے 2نلکوں کی تنصیب عمل میں لائی گئی۔ نلکوں کی تنصیب مولانا کاشف علی ...

Read More »

وفاقی وصوبائی حکومت سیلاب زدہ علاقوں کو بجلی کے بلوں سے مستثنیٰ قرار دیں اور ٹیکس معاف کریں حافظ ذاکر الرحمن صدیقی‘ حافظ فیصل افضل شیخ

Markazi_Qaideen

آفات انسانوں سمیت دیگر مخلوقات کے لیے تکلیف‘ پریشانی اور آزمائش کا سبب ہوتی ہے۔ ان مشکل لمحات میں پوری قوم متاثرین سیلاب کے ساتھ ہے۔ اہل حدیث یوتھ فورس انسانیت کی خدمت‘ دکھوں کے مداوہ اور فلاحی سرگرمیوں کے لیے مصروف عمل ہے۔ حکومتی ریلیف سرگرمیاں قابل تحسین لیکن مزید لوگوں کے مالی نقصانات کا ازالہ کیے جانے کی ...

Read More »

انقلاب اور آزادی کے نام پر غیر ملکی ایجنڈا قوم نے مسترد کر دیاحافظ ذاکر الرحمن صدیقی

Markazi_Qaideen

اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کا دارالسلام سعودی عرب کے تعاون سے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے پروگرام جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے دو ٹوک موقف اختیار کرنے پر میاں صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں لاہور( ) انقلاب اور آزادی کے نام پر غیر ملکی ایجنڈا قوم کسی صورت قبول نہیں کرے گی۔ عمران ...

Read More »

چار روزہ میڈیکل کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا مفت علاج اور متاثرہ علاقوں میں مچھر مار سپرے

MedicalCamp

منڈی بہاؤ الدین (نمائندہ الاحسان ) حالیہ بارشوں اور سیلاب سے پیدا ہونیوالی تباہ کن صورتحال میں اہل حدیث یوتھ فورس منڈی بہاؤ الدین کے کارکنان نے اپنے بھائیوں کے ساتھ تعاون کرنے کیلئے بھرپور مہم کا آغاز ’’امدادی کیمپ برائے متاثرین سیلاب‘‘ سے کیا جو کہ سٹی منڈی بہاؤ الدین کے مرکز صدر چوک میں لگا یا گیا۔ کیمپ ...

Read More »

مصیبت کی اس گھڑی میں اپنے بھائیوں کی امداد کے لیے اشیاءخورد ونوش اور ضروری اشیاءپہنچانے کے لیے کارکنان اہل حدیث یوتھ فورس ضلع حافظ آباد امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔

flood

Embedded post will show on publish

Read More »

پیغام فاؤنڈیشن فیصل آباد کا ایک اہم انقلابی قدم

Al-Ehsaan logo

فیصل آباد(نمائندہ الاحسان کاشف رحیم سے) مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی فیصل آباد کا شعبہ خدمت خلق پیغام فاؤنڈیشن کے نام سے کام کر رہا ہے جس کے ناظم حافظ یونس ربانی ہیں ۔فیصل آباد سٹی میں مرکزی جمعیت اہل حدیث آٹھ حلقہ جات پر مشتمل ہے ہر حلقے میں ایک ڈسپنسری کا آغاز ہو چکا ہے اور اس کے ...

Read More »

الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن اسلام آباد کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس کا انعقاد

AWF Distribution among Sindh Flood

اہل حدیث یوتھ فورس و مرکزی جمعیت اہل حدیث اسلام آباد کے شعبہ خدمت خلق الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن اسلام آبادکے ز یر اہتمام جھنگ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں جبو آنہ ، روڈو سلطان اور غوث آباد میں130متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ساڑھے تین لاکھ روپے مالیت کی ادویات سے لگائے گئے دو روزہ میڈیکل کیمپ میں600سے زائد مریضوں ...

Read More »