Home » مختلف خبریں

مختلف خبریں

حج و عمرہ کی تربیت کا انتظام

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ) فریضہ حج و عمرہ کی ادائیگی کے لئے جانے والے لوگوں کی عملی تربیت کا بھی اہتمام کرتی ہے۔اس مقصد کیلئے تجربہ کار عالم دین کی خدمات حاصل کر کے ملٹی میڈیا سلائیڈز کے ذریعے ا±ن کی رہنمائی و تربیت کی جاتی ہے تاکہ وہ حج و عمرہ کی عظیم عبادت کو ا±س کی ...

Read More »

رمضان المبارک کے خصوصی پروجیکٹس

رمضان المبارک اللہ رب العزت کے بے پناہ رحمتوں ،برکتوں اور مغفرتوں کو سمائے سایہ فگن ہوتا ہے۔اس مقدس ماہ میں ایک نیکی کا ثواب 700 گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے۔جہاں اللہ کی رحمت اپنے جوبن پر ہوتی ہے وہیں اسکے وہ بندے جنہیں اس نے مال و دولت جیسی نعمت سے نوازا ہوتا ہے دل کھول کر اللہ ...

Read More »

فری میڈیکل کیمپس

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ) کے تحت غریب و نادار لوگوں کو علاج و معالجہ کی سہولیات ان کے قریب ترین پہنچانے کے لئے ملک کے دور دراز علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں کوالیفائیڈ میل اور فی میل ڈاکٹرز لوگوں کا طبی معائنہ کر کے ا±ن کو مفت ادویات فراہم کرتے ہیں۔یہ ...

Read More »

تعارف و خدمات

الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ) کا قیام 2013ءمیں عمل میں آیا۔ فاو¿نڈیشن کے قیام کا بنیادی مقصد دکھی اور مجبور انسانیت کی خدمت اور بنی نوع انسان کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کرنا ہے۔فاو¿نڈیشن کا دائرہ کار اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر تک پھیلا ہوا ہے۔ الاحسان ویلفیئر فاو¿نڈیشن کے تمام ذمہ داران اور ...

Read More »

Donate to Al-Ehsan Welfare Foundation (Reg) Islamabad

Title of Account: AL-EHSAN WELFARE FOUNDATION Bank Name: Bank of Punjab Branch Name: I-9 Branch, Islamabad Branch Code: 0735 Account No: 5010106615700012 IBAN No: PK70 BPUN Swift Code: BPUNPKKAAXXX   Dear Donor please fill below form after successfull transaction in above mentioned Bank             Within Pakistan you can contact on below details for transferring the ...

Read More »

نریندر مودی کا خطاب اقوام متحدہ اورعالمی برادری کیلئے لمحہ فکریہ ہے‘ عبدالستار حامد

مرکزی جمعیت اہل حدیث پنجاب کے امیر پروفیسر عبدالستار حامد، میاں محمود عباس ناظم اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی سے وزیراعظم کا دلیرانہ خطاب قومی امنگوں کا ترجمان ہے اب صرف اس پر جرات مندانہ عمل کی ضرورت ہے۔ مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت کے ساتھ تعلقات ، تجارت اور اسے پسندیدہ ملک ...

Read More »

اسلام قبول،امریکی خاتون کی صحافی کی ایمان افروز کہانی

شکاگو :قدرت جب کسی پر مہربان ہوتی ہے تو اس کے دل کو نور ہدایت سے منور کر دیتی ہے اور تاریکی سے نور کی جانب سفر کرنے والے ہر شخص کی کہانی روح پرور ہوتی ہے۔مگر بعض دفعہ اس کی خوبصورتی بہت ہی نرالی ہوتی ہے۔ امریکہ کے مشہور اخبار \\\” سٹار \\\” کی رپورٹر کرسٹن زریمسکی کے قبول ...

Read More »